گہری دوستی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مضبوط دوستی، پکی دوستی، بے حد یارانہ۔ "ڈپٹی صاحب نے کہا ان سے میری گہری دوستی ہے۔"      ( ١٩٩١ء، افکار، کراچی، ستمبر، ٢٢ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ صفت 'گہری' کے ساتھ فارسی اسم 'دوست' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے دوستی بنا۔ مرکب 'گہری دوستی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء کو "چند ہم عصر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مضبوط دوستی، پکی دوستی، بے حد یارانہ۔ "ڈپٹی صاحب نے کہا ان سے میری گہری دوستی ہے۔"      ( ١٩٩١ء، افکار، کراچی، ستمبر، ٢٢ )

جنس: مؤنث